چمن کو حسن ملا تیرے مسکرانے سے
نہیں ملی اسے خوشیاں__ غزل سنانے سے
فضاء اداس ہے خوشبو کے روٹھ جانے سے
ترے لبوں سے ہی سیراب___ ہر درخت ہوا
چمن کو حسن ملا___ تیرے مسکرانے سے
لٹا دیا تھا رہِ عشق میں__ جنہوں نے سب
نہیں ملا انہیں کچھ عشق کے گھرانے سے
کیوں آپ ، ہم کو رلاتے ہیں ہر گھڑی جانا!
ملیں گے آپ کو پیسے؟؟؟ ہمیں رلانے سے
کبھی ہماری گلی میں بھی آؤ___ تم راشد!
تمہیں دکھاؤں گی خود کو اسی بہانے سے
✍️ راشد مرتضیٰ
Zeba Islam
23-Dec-2021 06:56 PM
Behtreen
Reply
آسی عباد الرحمٰن وانی
23-Dec-2021 05:00 PM
بہت خوب
Reply
Farhat
23-Dec-2021 12:38 AM
Good
Reply
Rashid Murtuza Official
23-Dec-2021 10:05 AM
شکریہ قدردان
Reply